Skip to content Skip to footer

اقبال ، فیض اور ہم

Author: ڈاکٹر محمد رفیق خان

800.00

Additional information

Number of pages

307

Format

Hard Cover

ISBN

978-969-9368-55-4

Price

800 روپے

Category: Tag: Product ID: 19509

Description

اقبال ، فیض اور ہم‘‘ کے مندرجات غیر روایتی متن کی مثال پیش کرتے ہیں۔ ہر عنوان تازگی اور جدّت کا مظہر ہے اور موضوعات کا تنوع ان کے ذاتی احساسات و تجربات کا آئینہ دارہے’’

بیسویں صدی میں اردو کی فکری و شعری روایت کے جائزے سے بالخصوص اقبالؒ اور فیض کے افکار سے جہانِ تازہ کے تخلیقی تصوّر کی جھلک نظر آتی ہے اور اس تصور کی عملی صورت گری کے لیے بے پایاں عزم کا اظہار بھی ملتا ہے۔
اقبال اور فیض کی عظمت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے کیوں کہ اُن کا اصل کارنامہ یہی ہے کہ اُنھوں نے اپنے عہد کا شعور حاصل کیا، تبدیلی کی، جدلیات کو سمجھا، اُسے اپنی فکرکی اساس بنایا اور پھر عمر بھر تبدیلی، تغیرّ اور انقلاب کے لیے مصروفِ عمل ہے۔ یہی ان کا عشق تھا، یہی فلسفہ اور یہی حاصلِ زیستِ ٹھہرا۔
ڈاکٹر محمد رفیق خان کا شمار اُن معدودے چند اصحابِ علم و تحقیق میں کیا جاسکتا ہے جن کی تحقیق محض اُن کی لیبارٹری تک ہی محدود نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنی عملی زندگی میں بھی جُستجوئے حق میں منہمک رہتے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اقبال ، فیض اور ہم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *