Description
یہ کتاب راہنمائی کرتی ہے
شہر مدینہ کیسا ہے؟
یہ وہ تڑپ ہے ، خواہش ہے ، کوشش ہے جو ہر دل میں ہے۔
آپ اور آپ کی طرح ہر کسی کا دل وہیں ٹھکا رہتا ہے۔
…لیکن…
کیا آپ جانتے ہیں؟
نبی محترم، رسل خاتم محمد مصطفےٰﷺ نے اپنی زبان مبارک سے کیا فرمایا
حدود حرم نبویؐ کے بارے میں
فضائل مدینہ منورہ کے بار میں
صفا و مروہ اور شعب ابی طالب کس سمت میں اور کہاں ہیں، بیعت عقبہ کہاں ہوئی ، سفر طائف کیسا تھا؟
ہجرت مدینہؐ، معراج نبویﷺ کے مقامات کہاں اور کون سے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں؟
غارِ حرا اور غارِ ثور کیوں اہم ہیں؟
حرا اور ثور میں آپؐ کا قیام کیسا تھا؟
اور آپ جاننا چاہیں گے؟
مسجد نبویؐ کی تعمیر عہد نبویؐ سے عہد حاضر تک کیسے ہوئی؟
حجرات نبویؐ کب مسجد نبوی کا حصہ بنے؟
محراب اور میناروں کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟
گنبدِ خضریٰ کی تاریخ اور موجودہ عمارت کیسی ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.