Skip to content Skip to footer

خواب سمندر

Author: امجد اسلام امجد

1,000.00

Additional information

Number of pages

285

Format

Hard Cover

ISBN

978-969-9368-70-7

Price

1000 روپے

Category: Product ID: 19514

Description

ایک اندازے کے مطابق کالم کی اصطلاح ایک صدی سے زائد ہے۔ کہاجاتا ہے کہ اخباری کالم کی زندگی صرف اُس دن تک محدود ہوتی ہے جب وہ اشاعت پذیر ہوتا ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ حالات حاضرہ پر رائے دینے کو کالم نگاری کا نام دیا جاتاہے۔
مگر ’’خواب سمندر‘‘ امجد اسلام امجد کے قلم سے اخذ کردہ ایسے کالموں کا مجموعہ جو کہ نہ صرف فکر انگیز نکات کے حامل ہیں بلکہ موضوع متن کے لحاظ سے معلومات افزا بھی ہیں۔
بات صرف یہاں تک ہی نہیں رکتی بعض کالم تو موضوع کا نچوڑ اور ایک مکمل کتاب کا خلاصہ بن جاتے ہیں۔
کالموں کا یہ مجموعہ قاری کو منظم انداز میں سوچنے اور سمجھنے کا ادراک بھی دینا ہے یہ تحریریں اپنے اسلوب بیان اور زبان کی مکمل ہم آہنگی کا شاندار عکس ہیں۔ کتاب پڑھتے ہوئے قاری اپنے آپ کو زمان و مکاں کی قید سے آزازد سمجھتا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خواب سمندر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *