Description
تنہا میں اور تنہا چاند
بالکل میرے جیسا چاند
میں پہچان نہیں پائی
وہ آیا یا آیا چاند
’’عمرانہ مشتاق کی شاعری میں سادگی کا حسن ہے۔ وہ بسا اوقات سلاست روی سے چلتی ہوئی اپنی غزل یا نظم میں ایسا خیال یا
زاویہ تلاشی کر لیتی ہیں کہ قاری حیران رہ جاتا ہے کہ اس کے دل کی بات کتنی آسانی سے بیان کر دی گئی ہے۔ عمرانہ مشتاق
محبت کی روایت کو براہ راست شہر محبت کی گلیوں میں جلوہ گر دکھاتی ہیں۔
ڈاکٹر عمرانہ مشتاق
پیدایش سیالکوٹ میں اور تعلیم گوجرانوالہ میں اعلیٰ تعلیم جامعہ پنجاب سے حاصل کرنے کے بعد عمرانہ لاہور کی ہو کر رہ گئیں۔
آپ صحافت، کالم نگاری، شاعری اور نثر نگاری کے ساتھ ساتھ درس و تدریس سے بھی وابستہ ہیں۔ آپ پائنا ادبی فورم، انٹرنیشنل
رائٹرز کونسل، تفکر ڈاٹ کام، میڈیا رائٹرز کونسل سمیت اداروں سے ذمہ دار حیثیت میں منسلک ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.