Skip to content Skip to footer

شاہ ولی اللہ، نظریۂ اجتہاد و تقلید

Author: ڈاکٹر نجم الدین سراج

1,500.00

Additional information

Number of pages

250

Format

Hard Cover

ISBN

978-969-9368-11-0

Price

1500 روپے

Category: Product ID: 19357

Description

ان کی تصنیف قرآن و سنت اور اجتہاد کا باہمی تعلق نمایاں اور مضبوط کرتی ہے، تقلید اور اجتہاد کی گھتیاں سلجھاتی ہے۔

دین اسلام کی اصل قوت یہ ہے کہ یہ ہر دور اور ہر زمانے کے انسانو ں کی راہنمائی کرتا ہے۔ اجتہاد وہ راستہ ہے، جس سے ہر طرح کے مسائل اور ہر مسابقت کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا جاسکتا ہے۔
’’اجتہاد‘‘ کیا ہے، کون کر سکتا ہے، کس طرح ہونا چاہیے؟ یہ اور اس طرح کے ان گنت سوالات اور اشکال ہیں ،جن سے اس اہم اصول پر شک و شبہ کی گرد ڈالی جاتی ہے۔ ڈاکٹر نجم الدین سراج نے بہت حکمت کے ساتھ بتایا ہے کہ شاہ ولی اللہ ؒ عالم اسلام اور برصغیر پاک و ہند کے وہ عظیم محسن ہیں ،جو ان سوالات اور مسائل کا جواب دلائل سے دیتے رہے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شاہ ولی اللہ، نظریۂ اجتہاد و تقلید”

Your email address will not be published. Required fields are marked *