Skip to content Skip to footer
Sale!

علم، عمل، زندگی

1,000.00

ڈاکٹر حسن صہیب مراد!

صاحبِ کتاب خود ایک کتاب تھے۔
وسیع المطالعہ ’’شخصیت‘‘ جہا ں نما اور جہاں بین تھے۔ عموماً بہت علم رکھنے والا شخص، عام آدمی کی سطح پر بات کرتے ہوئے دقّت محسوس کرتاہے۔ وہ عامیوں سے سیکھتے اور عالموں کو سکھاتے تھے۔
ان کی سب سے بڑی خوبی انہیں ممتاز بناتی تھی۔ وہ ہر کسی کی دسترس میں تھے اور سب ان کی رسائی میں رہتے۔ وہ مسکراتے تو معانی کے دفتر کھول دیتے، راستہ سمجھاتے اور گتھیاں سلجھاتے تھے۔
’’
علم، عمل، زندگی‘‘!
یہ تین الفاظ ہی ان کی اپنی شخصیت تھے۔ ان الفاظ کو وہ عنوان دیتے اور مختصر جملوں میں ایک یا ڈیڑھ صفحہ میں اسے زندگی دے دیتے تھے۔
انہی تین الفاظ سے ان کی یہ کتاب مرتب ہوئی ہے۔ یہ ان کا حاصل مطالعہ بھی ہےاور قوت مشاھدہ بھی۔
آپ بھی مطالعہ کیجیے ۔ کبھی کسی صورت حال سے آپ گزریں تو مطلوبہ صفحہ کھول کر پڑھ لیں۔ چند لمحوں میں آپ مطلوب پالیں گے۔
یہ کتاب زندگی کاسادہ دستور بھی ہے اور عمل کا آسان منشور بھی۔
علم، عمل، زندگی
زندہ اصولوں کا سنہری تذکرہ

Additional information

Pages

200

Format

Paper Book

ISBN

978-969-9368-87-5

Price

1200

SKU: 978-969-9368-87-5 Category: Tag: Product ID: 20181

Description

ڈاکٹر حسن صہیب مراد!

صاحبِ کتاب خود ایک کتاب تھے۔
وسیع المطالعہ ’’شخصیت‘‘ جہا ں نما اور جہاں بین تھے۔ عموماً بہت علم رکھنے والا شخص، عام آدمی کی سطح پر بات کرتے ہوئے دقّت محسوس کرتاہے۔ وہ عامیوں سے سیکھتے اور عالموں کو سکھاتے تھے۔
ان کی سب سے بڑی خوبی انہیں ممتاز بناتی تھی۔ وہ ہر کسی کی دسترس میں تھے اور سب ان کی رسائی میں رہتے۔ وہ مسکراتے تو معانی کے دفتر کھول دیتے، راستہ سمجھاتے اور گتھیاں سلجھاتے تھے۔
’’
علم، عمل، زندگی‘‘!
یہ تین الفاظ ہی ان کی اپنی شخصیت تھے۔ ان الفاظ کو وہ عنوان دیتے اور مختصر جملوں میں ایک یا ڈیڑھ صفحہ میں اسے زندگی دے دیتے تھے۔
انہی تین الفاظ سے ان کی یہ کتاب مرتب ہوئی ہے۔ یہ ان کا حاصل مطالعہ بھی ہےاور قوت مشاھدہ بھی۔
آپ بھی مطالعہ کیجیے ۔ کبھی کسی صورت حال سے آپ گزریں تو مطلوبہ صفحہ کھول کر پڑھ لیں۔ چند لمحوں میں آپ مطلوب پالیں گے۔
یہ کتاب زندگی کاسادہ دستور بھی ہے اور عمل کا آسان منشور بھی۔
علم، عمل، زندگی
زندہ اصولوں کا سنہری تذکرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “علم، عمل، زندگی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *