Skip to content Skip to footer

نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت

Author: مرزا محمد الیاس

1,500.00

Additional information

Number of pages

460

Format

Hard Cover

ISBN

978-969-9368-72-1

Price

1500 روپے

Category: Tag: Product ID: 19516

Description

نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت جدید دور میں عورت کے مجوزہ اور حقیقی کردار کا مطالعہ اور موازنہ بھی ہے اور نسائیت و جدیدیت کے مطالبات اور مسلم عورت پر سوالات کا جائزہ بھی ہے۔ نہایت معروضی انداز میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلم تشخص پر اٹھائے جانے والے سوالات کیا ہیں، ان میں اعتراضات کی شکل اختیار کرنے کی وجوہات کیا اور کیوں ہیں۔اس طرح سے یہ کتاب مسلم عورت کی بیدارا مغز شخصیت کا احاط بھی کرتی ہے۔ جس نے مظلومیت اور حقوق سے محرومی کر پردے سے نکل کر پوری دنیا کو بتایا ہے کہ نو آبادیات میں اس کے کردار کو محدود بھی کیا گیا اور مظلوم بھی بنایا گیا۔ یہ وہ قومیں تھیں جو مسلم دنیا پر غلبہ چاہتی تھیں اور انہوں نے چار دیواری کو مفہوم میں پیش کیا۔ عورت کے معاشی کردار کی گمراہ کن منظر کشی کی اور بہت بیدار مغز مسلم خواتین بھی اس منظر کا حصہ بنتی گئیں۔ اسلام دراصل مظلوم قرار دیا جانا چاہیے۔ جس پر بہتان طرازی کی گئی۔ عورت کو پہلے نو آبادیات اور آزادی کے بعد نسائیت اور جدیدیت نے گھیرے رکھا۔ تاہم مسلم عورت نے اس سارے عوامل سے سرخرو ہو کر
اپنے اسلامی رویوں کا بھر پور اظہار کیا۔
مرزا محمد الیاس نے اس کتاب میں بتایا ہے کہ مغرب کے نقاد اور مفکر تسلیم کرتے رہے ہیں۔ کہ عورت کی دینا نجی دائرے تر محدود کرنے والے چہرے کن کے ہیں۔ یہ کتاب ہر پہلو سے موازنہ اور تقا بل پیش کرتی ہے تاکہ مسلم عورت کی شان دار جدوجہد کو اپنا تسلیم
کرے اور یہ جان سکے کی مسلم خاندان کا تحفظ اور فروغ اسی کی بدولت ممکن ہو سکا ہے۔ عالمی پوم نسلوں کے حوالے سے اس کتاب کا مطالعہ مفید بھی ہے اور علمی انداز میں بات سمجھنے کے لیے لازمی بھی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *