Skip to content Skip to footer

نماز دُعااور سائنس

Author: پروفیسر رَف رَف

700.00

Additional information

Number of pages

141

Format

Soft Cover

ISBN

978-969-9368-50-9

Price

700 روپے

Category: Tag: Product ID: 19511

Description

’’نماز دُعا اور سائنس‘‘کا سارا مواد قرآن و حدیث اور جدید سائنسی تحقیقات کی روشنی میں ترتیب دیاگیا ہے۔ اس منفرد کتاب کی تیاری کے لیے بے شمار کتب، اساتذہ کرام، اخبارات، جرائد و رسائل ، دانش وروں اور جید علمائے کرام سے سال ہا سال استفادہ کے بعد مرتب کیاگیا ہے۔کتاب میں منفرد اندازبیان مرتب کیا گیا ہے کہ کس طرح (نماز) مومن کی معراج، رو ح کا سکون ہے رب اور بندے کا براہ راست اور واحد رابطے کو تشکیل دیتی ہے ۔ د ن کے پانچ اوقات ادا ہونے والی نماز روح کو بالیدہ کرتی ہے جسم کو تازہ کرتی ہے اور (دعا) رب سے بندے کا مکالمہ ، نماز کا مغز اور خلوص کا بے مثال رشتہ دعا تقدیر بدلتی ہے اور نجات کا دروازہ کھولتی ہے اور (سائنس )نماز اور دعا کی جامعیت پر حیراں گتھیاں سلجھانے والی بندے اور رب کے تعلق پر حیراں کھیڑی ہے اس حیرانی کی اپنی کہانی سناتی ہے جسم اور روح کے رشتوں کا مطالعہ پیش کرتی ہے۔اس کتاب کے ذریعے ہم جان سکیں گے کہ اسلام کس طرح ہر دور کے لیے بہترین اور واحد ضابطۂ حیات ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نماز دُعااور سائنس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *