Description
بشریٰ اعجاز شعرو سخن کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہے۔ اب تک کی شاعری پنجابی میں زیادہ ہے۔ آپ کی پنجابی شاعری پر مشتمل یہ تیسرا مجموعہ ہے۔ اردو شاعری میں آپ کا کلام زیر طبع ہے
پنجابی شاعری کی اہم خوبیوں میں سے ایک خوبی اس کا بے ساختہ پن ہے،اپنائیت کا احساس ہے۔ ’’میں پونی کیتی رات دی‘‘ اسی بے ساختگی کا شعری اظہار ہے جس میں خواب، رت جگے، رشتے ناتے سب پڑھنے والے کو اپنے اندر کی آواز لگتے ہیں اسلوب پنجابی شاعری میں رچا بسا ہے۔ ہر نظم منفرد بیان لیے ذات کے سفر سے دھرتی کے سفر سے جا ملتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.